پنجاب میں چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے ”کاروبار کارڈ“ سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کسی بھی معیشت کی بنیاد ہوتے ہیں، اور انہیں سہارا دینا معیشت کی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے ”کاروبار کارڈ“ سکیم متعارف کرانے کا اعلان…