وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے فریش گریجویٹس مرد اور خواتین کے لیے شاندار انٹرنشپ پروگرام کا اعلان
مرد اور خواتین کے لیے شاندار انٹرنشپ پروگرام حکومت پنجاب نے فریش گریجویٹس کے لیے ایک شاندار انٹرنشپ پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ملازمت کی دنیا کے لیے تیار کرنا اور انہیں عملی تجربہ فراہم کرنا ہے۔ یہ انٹرنشپ پروگرام مرد و خواتین دونوں کے لیے یکساں طور پر دستیاب…