ساؤتھ پنجاب کی دیہی مستحق طلاق یافتہ یا بیوہ خواتین میں مفت جانوروں کی تقسیم کے اپلائی کیلئے ایپ متعارف کروا دی گئ ہے جس میں 1 نومبر 2024 بروز جمعہ سے اپلائی کر سکتے ہیں
طلاق یافتہ یا بیوہ خواتین میں مفت جانوروں کی تقسیم ساؤتھ پنجاب میں مفت جانوروں کی تقسیم کا منصوبہ: اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار حکومت پنجاب نے ساؤتھ پنجاب کے دیہی علاقوں میں طلاق یافتہ اور بیوہ خواتین کو خود مختار بنانے اور انہیں معاشی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا…